افسوس
1965 آج بھی یاد رکھنے کی وجہ ہے مسلمانوں کی فتح. اور بھارت کی وہ شکست جس سے وہ آج بھی منہ چھپاتا ہے ... ہاں 2019 بھی یاد رکھا جائے گا، کشمیریوں پر ظلم، ان کی بھوک، ان کی آبرو ریزی، ان کے گھروں میں دفن ہوتے جنازے اور پاکستان کی مہر بہ لب خاموشی اور بہتر فیصلہ کرنے کے بجائے راہ امن میں آدھا گھنٹہ کھڑا ہونا..... تاریخ کے ادوار میں سب سے سیاہ دور لکھا جائے گا... کشمیری مسلمان شاید ہی کبھی اس دور کا ذکر کیا کریں گے... سیاہ ترین دلوں کے حکمرانوں کی موجودگی میں ہوتے سیاہ فیصلے.... یہ ہی دور سنہرا بھی ہوسکتا ہے، 6 ستمبر آزادی کا سورج بھی ہوسکتی ہے، تاریخ میں 2019 سال مبارک بھی قرار دیا جاسکتا ہے..... مگر سوشل میڈیا پر جنگ سے نہیں.... میدان جنگ میں جہاد سے
در صدف ایمان
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں