نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

متصف

حور

میرے پاس ایک خاتون کی اکثر کال آتی ہے، ایک طالبہ کے توسط سے انھوں نے میرا نمبر لیا تھا مختصر یہ کہ شوہر سے سخت نالاں ہیں، مجبور ہیں، ان گنت شکایات ہیں شوہر صاحب بھی غیر اخلاقی تمام تر حرکات میں مشغول ہیں کئی ماہ سے ان کی پریشانی کا حال سنتی ہوں جب جب وہ تشدد کا شکار ہوتی ہیں غصے سے و بے بسی سے بھری مجھے کال کرتی ہیں سچ پوچھیں تو ان چند ماہ میں مسائل کے حل کے ساتھ میں انھیں تسلی و دلاسے کے اتنے جملے باتیں کہہ چکی ہوں، کہ مجھے اب وہ سب کہنا فضول لگتا ہے اور وہ بھی شاید بے زار ہوگئی ہیں، ہاں یہ ہے کہ میں ان کے لیے ایک بہترین سامع ضرور ہوں جس کو اپنے دکھ درد مسائل سناتی ہیں اکثر پینتس سے ساٹھ منٹ تک کی کال ہوجاتی ہے مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے ان کا نام تک نہیں پتا آج تک جب بھی کال کرتی ہیں میرے کال ریسو کرتے ہی کہتی ہیں میں وہ بات کر رہی ہوں جس نے آپ کو اپنا مسئلہ بیان کیا تھا. اور میں جی... کہیں اور وہ دل کی بھڑاس نکالنا شروع ہوجاتی ہیں سب کچھ بھلا کر.....کبھی میں کوفت کا شکار بھی ہوجاتی ہوں کیونکہ دوران کال وہ بھول جاتی ہیں کہ مخاطب بھی بولنے والا انسان ہے..... اور تھوڑی بہت اس کی بھی سن ل

تازہ ترین پوسٹس

سانپ نما

ہم پتلے ہیں مفاد کے

کارِ نورانی

واپسی

جمعہ مبارک کی فضیلت و اہمیت"​

💠 *سورہٴ جمعہ کا مختصر تعارف و بیان*