دعائے ِ عین
یارب العالمین
تیرے در پر جبیں کو ٹکا کر، ہاتھوں کو پھیلا کر لبوں سے لفظوں میں ادا نہ ہونے والی دعاوں کے لیے کاسہ ِ خالی بھرا لیے اٹھنے کی امید لیے حاضر ہوتے ہیں
یا رب ذوالجلال عرش عظیم کے خالق ِ کائنات کل اپنے فضل و کرم و رحمت سے ہمیں ہمارے اہل و عیال کو امت مسلمہ کو تمام عیون سے نوازدے یارب نوازدے عزت، عظمت، عفت، عافیت، عفو، عشقِ ربی، عشقِ محبوب ربی، علم و عمل، عقل و ناعجل، عاقبت ِ روشن، عرشمان روشن چشم
خلوص کے ساتھ جو ہم جائز امور کے لیے ہی استعمال کریں آمین یارب
آمین ثم آمین یا رب
در صدف ایمان
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں