ربیع الاول کی احتیاطیں
#ربیع_النور_شریف_میں_کی_جانے_والی_احتیاطیں
💗چراغاں کریں، لائٹنگ کریں، مگر غیر قانونی و غیر شرعی (چوری کی بجلی) سے نہیں
💗جشن منائیں نعتیں سنیں. لیکن پڑوسی و محلے کو تکلیف و ضرر نہ پہنچے، خصوصاً ضغفاء و بیماروں کا خیال رکھیں.
💗 درود شریف کی کثرت ضرور کریں، مگر فرائض کی ادائیگی پہلے کریں. محافل کی تیاری میں نماز نظر انداز نہیں کریں.
💗 جھنڈے لہرائیں مگر سادہ، تاکہ بارش میں بھیگنے اور دھوپ کے سائے میں بے ادبی نہ ہو.
💗خواتین نہ جلوس دیکھنے جائیں، نہ ہی مردوں کے ہجوم میں چراغاں دیکھنے اس کی نہ شریعت اجازت دیتی نہ ہی حیا
💗 صلوۃ السلام کی کثرت کریں، اپنا عمل رضا الہی و رضا رسولﷺ کے لیے رکھیں دوسروں کو جلانے کے لیے نہیں
از #در_صــدفـــ_اِیــمـان
#الایمان_اسلامک_اکیڈمی
/DurReSadafEemaanOfficial
#RegArds

- #AE_Social_Media_Team
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں