منافقت

دوسروں کے چہرے دیکھ کر مت بتاؤ کہ وہ کیسا ہے، چہرے سے سانپ بھی اکثر اوقات بھولا بھالا لگتا ہے، اور تراش خراش و رنگوں کی دھاریوں سے خوبصورت ترین،....
نہ ہم اتنے قیافہ شناس نہ ہی علم غیب رکھنے والے، کہ دوسروں کے دلوں کا حال، نیتیں بیان کردیں... اس لیے بہتر ہے کہ زبان بند رکھی جائے کم از کم گناہ سے عافیت میں رہیں گے، ورنہ اپنے حسد کو خیر خواہی کا نام دینا #کھلے_عام_منافقت ہے

#در_صــدفـــ_اِیــمـان

تبصرے

مشہور اشاعتیں