جنونِ ایماں
مجھے چاند بننے، چاند کہلانے کا شوق نہیں ہے، ہاں مگر سورج کی طرح روشن ہونے، اور روشنی دینے کا جنون ہے، یاد رہے سورج مغرب سے صرف ایک بار ہی نکلے گا، تب اس دوران ہی اس کی روشنی کا تسلسل رکے گا اس سے قبل اس کی روشنی منقطع نہیں ہوگی.....
اس لیے بلاوجہ کی تنقید و حوصلہ شکنی سے #بےحد_و_شمار_سمجھ_دار_لوگ پرہیز کریں،
جزاک اللہ خیراً کثیراً
درخواست گذار
#در_صــدفـــ_اِیــمـان
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں