خواب

رب تبارک و تعالٰی کی عطا کردہ ہر چیز نعمت ہے
جیسے خواب....
خواب ایک ایسا راستہ جنھیں جاگتی آنکھوں سے دیکھنا، بننا ان میں رہنا، وقت گذارنا..... آپ کو ڈپریشن، اعصابی تھکن سے نکلنے کا راستہ دیتا ہے، میں سمجھتی ہوں اگر یہ نہ ہوں تو، ہر انسان ڈپریشن کا مریض ہو.....  اور میں ان میں سر فہرست....

#در_صــدفـــ_اِیــمـان

تبصرے

مشہور اشاعتیں