آوازِ ایمان


یہ ملک ایک اسلامی نظریے پر حاصل کیا گیا، برسوں سے اقلیتوں کے حقوق دیے جارہے ہیں، مسلمان اعتراض نہیں اٹھاتے لیکن قادیانی قوم کے لیے جب بات کی جاتی وہاں بات ایمان کی آجاتی ہے تب مسلمان آواز نہ اٹھائیں تو ان کے ایمان سلب ہوجائیں... پھر بھی حکومت کو پاکستان بننے سے لے کر اب تک. یہ بات کیوں سمجھ نہیں آئی کہ  عقیدہ ختم نبوت کسی  ایک فرد یا علاقہ کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ پوری  امت مسلمہ کا ایمانی مسئلہ ہے جس پر کسی بھی طرح سے سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، یا پھر حکومت اتنی چھوٹی سی بچی ہے  جسے #پ سے #پین پکڑا کر کچھ بھی لکھوالیا جاتا ہے....اگر آپ کی ناپاک حکومت ایمانی فیصلے نہیں کرسکتی تو برائے مہربانی بے ایمان فیصلے بھی نہیں کریں......مجھے آپ کا یہ بل منظور نہیں اور میری طرح ہزاروں لاکھوں کو منظور نہیں ہوگا اپنی باری پر عوام کے فیصلے یاد آتے ہیں تو یہ عوام کا ہی فیصلہ جو کہ بلکل بھی بکاؤ نہیں....

از #در_صــدفـــ_اِیــمـان

تبصرے

مشہور اشاعتیں