یوم ِ اساتذہ
میری زندگی میں موجود اور غیر موجود ہر شخص نے مجھے سبق سکھایا ہے ،بس کسی نے خلوص کے ساتھ ،کسی نے حسد کے ساتھ ،کسی نے اعتبار توڑ کر ،کسی نے مان دے کر ،کسی نے مشکل وقت میں رویہ بدل کر ،کسی نے پریشانی میں ساتھ دے کر ،کسی نے کینچلی اتار کر ،کسی نے خول اتار کر، وقت بے وقت ،مختلف استاذہ سے ملنے والے سبق زندگی کا معنی بتاتے چلے گئے ۔ کیونکہ
بلاشبہ بہترین سبق ملے، ہر استاد بہترین تھا اس کا دیا گیا سبق بہترین تھا،جسے یاد کرنے کی ضرورت نہیں پڑی خود بخود ذہن نشین ہوگیا ۔
#میرے_تمام_اساتذہ_کرام_کا_دل_کی_گہرائیوں_شکریہ
#از #در_صــدفـــ_اِیــمـان
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں