مقابلہ مضمون نویسی 2018

#عاشقان_مصطفیﷺ_کے_لیے_خوشخبری

#الایمان_اسلامک_اکیڈمی_کے_تحت_ تیسرا _مقابلہ_مضمون_نویسی_2018

ذکر جمیل ﷺ کے لیے جان بھی حاضر ہے اس سلسلے میں ایک چھوٹی سی کوشش ہے، اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیجیے، اور زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں، رشتے داروں سے شئیر کیجیے..


موضوع
امت ِ مسلمہ کے مسائل اور ان کا حل سیرت النبی ﷺ  کی روشنی میں

#شرائط_و_ضوابط

*مضمون نگار اپنا نام، عمر، تعلیمی قابلیت، شہر، گھر کا پتہ، رابطہ نمبر ضرور رقم کرے.
*مضمون علمی، عملی، فکری، اطلاقی پہلو کا حامل ہو.
*کسی بھی اخبار، ویب سائٹ، یا مجلہ پر شائع شدہ نہ ہو.
*استفادہ قرآن، حدیث کتب کا مکمل حوالہ لازمی درج ہو
*کم سے کم عمر 16 سال ہو اس سے کم عمر نہ ہو، جنس کی کوئی قید نہیں،
*2000 سے 3000  تک کا الفاظ پر مشتمل ہو
*کسی بھی شہر و ملک سے شرکت کرسکتے ہیں
*مضمون 10 ربیع الاول تک ہمیں لازماً موصول ہوجائے اس کے بعد قابل قبول نہیں ہوگا
*مضمون میں فرقہ وارانہ و شخصیت پرستی سے مکمل اجتناب ہو
*ججز کا فیصلہ حتمی ہوگا، اسے چیلنج نہیں کیا جاسکے گا

مزید معلومات کے لیے دیے گئے، ای میل یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
 تفصیلات کے لیے ہمارا پیج وزٹ کریں
https://www.facebook.com/DurReSadafEeMaanOfficial/

https://Www.facebook.com/EemaanOfficial

طالب دعا
ٹیم الایمان
در صدف ایمان

تبصرے

مشہور اشاعتیں